اسلام آباد (اسرار خان) ڈسکوز کی اکتوبر کے بجلی بلوں میں 1.73روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست ، جوہری، RLNG اور کوئلے کی لاگت میں اضافے سے بجلی کی پیداواری لاگت 38فیصد بڑھ گئی۔