• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو فنٹاسٹک ( Fantastic) قرار دیدیا

اقوام متحدہ (عظیم ایم میاں) امریکی صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک نئے لقب ’’فنٹاسٹکپپ پرائم منسٹر‘‘ سے نواز دیا۔ پاکستان کا نام لیتے ہوئے انہوں نے پاکستانی وزیر اعظم کو ایک لفظی لقب دیکر پاک۔ امریکا تعلقات کی تاریخ میں ایک اور اضافہ کردیا۔

اہم خبریں سے مزید