• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ میں فضائی بحران پر قابو پالیا گیا، 15 ہزار پروازیں متاثر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر)امریکہ میں فضائی بحران پر قابو پا لیا گیا، 15 ہزار پروازیں متاثر ہوئیں۔مواصلاتی سسٹم کی بندش سے 100 پروازوں کے رخ موڑنا پڑے، 1000منسوخ ہوئیں۔حکام کا کہنا ہے کہفلاڈیلفیا میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے آلات کی خرابی سے بحران شروع ہوا۔

اہم خبریں سے مزید