• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں جلد انڈسٹریلازیشن کاآغاز کیا جائے گا، وزیرخزانہ

اقوامُ متحدہ( عظیمُ ایم میاں)ُ پاکستان اب معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کی جانب سفر کا آغاز کر رہا ہے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کی حکمت عملی پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ جلد انڈسٹریلایشن کاآغاز کیا جائے گا۔ملک کو اوورسیز پاکستانیوں کیُ صلاحیتوں اور سرمایہ کاری دونوں کی ضروت اور اہمیت کا اعتراف ہے ۔یہ باتیں وزیر خزانہ اورنگ زیب نے نمائندہ جنگ سے نیویارک میں خصوصی گفتگو کے دوران کہیں۔

اہم خبریں سے مزید