• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کا نیا طیارہ پاکستان میں رجسٹرڈ ’’AP-CMP‘‘ کا مخفف الاٹ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )وزیراعلیٰ پنجاب کے زیرِ استعمال نئے طیارے کو پاکستان میں رجسٹر کرالیا گیا ہے۔ ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق اس طیارے کو "چیف منسٹر پنجاب" کے مخفف پر مبنی رجسٹریشن نمبر اے پی سی ایم پی (AP-CMP) جاری کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ گلف اسٹریم طیارہ امریکی رجسٹریشن (N144S) پر پرواز کر رہا تھا۔

اہم خبریں سے مزید