• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالرؤف خان ڈائریکٹر ون ونڈو آپریشنز و ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے تعینات

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) سی ڈی اے نےعبد الرؤف خان ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ-I کوڈائریکٹر ون ونڈو آپریشنزو ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے تعینات کر دیا ،عبدالحکیم بریرو کوڈائریکٹر کوآرڈی نیشن ، فہد جاوید کو ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ-I کا اضافی چارج دیدیاگیا ۔

اہم خبریں سے مزید