• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا مشرق وسطیٰ سے انخلا، بالادستی کے خاتمے کا امکان، برطانوی جریدہ

کراچی (نیوز ڈیسک)برطانوی جریدےکا کہنا ہے امریکا کا مشرق وسطیٰ سے انخلا، خطے میں بالادستی کے خاتمے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، امریکا پھنسا ہوا ہے، ایران جنگ سے نکلنا آسان نہیں،عثمانی سلطنت خاتمے کے بعد پہلی بار بیرونی بالادستی خاتمے کا دعویٰ، مشرق وسطیٰ کا نیا نظام اب بیرونی طاقت کے بجائے خطے سے بننے کا امکان،امریکی انخلاکے بعد تشدد یا نئے آغاز کا سوال کھڑا ہوگیا ہے۔ دی اکانومسٹ نے تجزیہ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے اختتام سے قطع نظر مشرق وسطیٰ میں امریکا کی طویل عرصے سے قائم بالادستی کے خاتمے کا مرحلہ شروع ہوسکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید