• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین سے ایران کو ڈرون اور میزائل گائیڈنس سسٹم کیلئے پرزہ جات کی 1300 کھیپیں موصول ہوئیں، امریکی جریدہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی جریدے دی وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ چینی اداروں اور کمپنیوں نے 2026 کے پہلے چھ مہینوں کے دوران اسلامی جمہوریہ کی وزارتِ دفاع کو ڈرون کی تیاری اور میزائل گائیڈنس سسٹم کے لیے موزوں پرزہ جات پر مشتمل تقریباً 1,300کھیپیں ارسال کی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید