• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی، پٹرول 84 پیسے، ڈیزل 2 روپے 63 پیسے لٹر سستا

اسلام آباد( عاطف شیرازی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی؛پٹرول 84پیسے اور ڈیزل 2 روپے 63 پیسے لٹر سستاہو گیا ، پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 28پیسے اور ڈیزل کی قیمت 412روپے 12 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید