• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنوعی ذہانت کی ترقی، اسکی گورننس میں تقسیم و انتشار سے بچنا ضروری ہے، اسحاق ڈار

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ترقی اور اس کی گورننس میں تقسیم اور انتشار سے بچنا انتہائی ضروری ہے،امتیازی ایجنڈے اور محدود نمائندگی پر مبنی غیر مساوی فورمز مددگار ثابت نہیں ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر اے آئی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید