• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈی نیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد

کراچی (نیوز ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآر ڈی نیشن اجلاس آج شروع ہورہا ہے ، بھارتی وفد بھی نیشنل کوآرڈینیٹر الوک امیتابھ دیمری کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا، اسلام آباد میں تین روزہ اجلاس میں ایس سی او کے 10 رکن ممالک کے نیشنل کوآرڈینیٹرز شرکت کریں گے۔پاکستان کی صدارت کے دوران جدت، اقتصادی تعاون، علاقائی رابطہ کاری اور عوامی روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز رہے گی۔
اہم خبریں سے مزید