• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کا افغان خواتین اور فلسطینیوں کیلئے محفوظ پناہ گزین راستے کھولنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ کا افغان خواتین اور فلسطینیوں کیلئے محفوظ پناہ گزین راستے کھولنے کا اعلان، زیر داخلہ شبانہ محمود کا کہنا تھا افغان خواتین اور بچیوں کو طالبان کے ظلم و ستم سے نجات دلانا ترجیح، فلسطینی بھی نئی اسکیم میں شامل ہونگے۔
اہم خبریں سے مزید