• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی اڈہ حملہ سازش، برطانیہ نے پانچ ملزمان ضمانت پر رہا کردئیے

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی اڈے پر حملہ کرنے کی سازش میں گرفتار پانچ ملزمان کو برطانیہ نے ضمانت پر رہا کردیا۔ تحقیقات جاری ہیں ،ملزمان کی نقل و حرکت محدود رہے گی،پانچوں افراد برطانوی شہری اور 23سے 25سال عمرکے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید