• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے شی جن پنگ کو امریکی ہتھیار خریدنے کی پیشکش کی، سفیر کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی سفیر کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ نے شی جن پنگ کو امریکی ہتھیار خریدنے کی پیشکش کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی چین کو ہتھیار پیشکش کی تردید، تائیوان کیلئے 14 ارب ڈالر اسلحہ پیکیج کی منظوری تاحال زیرِ التوا۔ امریکی سفیر برائے چین ڈیوڈ پرڈیو کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے واشنگٹن میں چینی صدر شی جن پنگ کی میزبانی کے دوران ان سے امریکی ہتھیار خریدنے میں دلچسپی کے بارے میں پوچھا تھا۔
اہم خبریں سے مزید