• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول 2 روپے 27 پیسے ڈیزل 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا

اسلام آباد(عاطف شیرازی )پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ڈیزل 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا قیمتوں میں کمی کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق 29 ستمبر کے لیے ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید