• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد صالح احمد فاروقی نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کے ریکٹر مقرر

اسلام آ باد ( رانا غلام قاد ر)وفاقی حکومت نے محمد صالح احمد فاروقی کونیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کا ریکٹر مقرر کر دیا ، طویل عرصے سے وفاقی وزارتوں میں تعینات 14افسران تبدیل ،خدمات صوبائی حکومتوں کو واپس ، ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے محمد بشیر کھیتران اور گریڈ انیس کےاو ایس ڈی علی سفیان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری۔

اہم خبریں سے مزید