• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفیع جان کا 4 اکتوبر کا لانگ مارچ لکی مروت سے شروع کرنے کا اعلان

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع اللہ جان نے 4 اکتوبر کا لانگ مارچ لکی مروت سے شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پہلا پڑاؤ کرک اور5اکتوبر کو دوسرا پڑاؤ کوہاٹ میں میں ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید