• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ اس سال نوبیل امن انعام حاصل نہیں کرسکیں گے، ماہرین

کراچی (نیوز ڈیسک) ماہرین کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سال نوبیل امن انعام حاصل نہیں کر سکیں گے کیونکہ وہ ایران کے ساتھ جنگ میں مصروف ہیں، تاہم ان کا اثر و رسوخ اس ادارے پر ضرور محسوس کیا جائے گا جو انعام کے حقدار کا انتخاب کرتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید