سلام آباد (صالح ظافر) پاکستان کے جرمنی کے لیے نامزد سفیر سلمان شریف آئندہ ہفتے برلن میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، جبکہ سبکدوش ہونے والی سفیر ثقلین سیدہ نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ انہیں ریٹائرمنٹ سے قبل کسی اور عہدے پر تعینات کیا جائے گا۔