• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گیمز والی بال: پاکستان بھارت کو ہرا کر پہلی بار سیمی فائنل میں

ناگویا ( نصر اقبال، نمائندہ خصوصی) پاکستان نے ایشین گیمز میں ایک اور برانز میڈل جیت لیا، والی بال کوارٹر فائنل میں بھارت کو شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

اہم خبریں سے مزید