• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان تحریک انصاف کا وفد آج امیر جماعت اسلامی سے ملاقات کریگا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )پاکستان تحریک انصاف کا وفد جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کا وفد ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرے گا۔

اہم خبریں سے مزید