• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں مزید 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار،ایک ہفتے میں مزید 3کروڑ 90 لاکھ ڈالر کااضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 21 ارب 43 کروڑ 92 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید