• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم شہباز شریف کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( طاہر خلیل )اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر وزیراعظم کے 21 ستمبر کو لکھے گئے خط کا جواب دیں گے۔

اہم خبریں سے مزید