• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ مبینہ متنازعہ آنسر کیز کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم ڈی کیٹ کی مبینہ متنازع آنسر کیز کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں پی ایم ڈی سی، سکھر آئی بی اے، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سمیت6فریق نامزد کیا گیا ہے۔ درخواست گزار نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا سوالیہ پرچہ اور آنسر کیز فوری طور پر ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت جائے۔
اہم خبریں سے مزید