کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ میں زرعی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع،تفصیلات کے مطابق ایس آر بی نے ٹیکس سال 2025-26 کے لئے زرعی آمدنی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے نئی تاریخ 31 اکتوبر 2026 مقرر کردی ہے۔