• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ کشیدگی، کراچی بغداد کی پروازوں میں 14 گھنٹے تک تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 469پروازیں اپریٹ کی گئیں61منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ83پروازوں میں تاخیر ہوئی جن میں کراچی بغداد کی 2پروازوں میں 14گھنٹے کی تاخیر شامل ہے۔

اہم خبریں سے مزید