• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 465 پروازیں آپریٹ، 53 منسوخ، 74 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) اتوار کو ملک بھر سے 465پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 53منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ74پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 135اسلام اباد 135کوئٹہ 18 ملتان 32 پشاور 17 سیالکوٹ 12 لاہور 105 اور فیصل اباد سے 8 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید