• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 439 پروازیں آپریٹ 84 منسوخ 83 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) اتوار کو ملک بھر سے 439 پروازیں آپریٹ کی گئیں 84 منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ 83 میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 17 لاہور 15 اسلام آباد 23 ملتان 2 پشاور 7 فیصل آباد 3 سیالکوٹ 6 اور کوئٹہ کی 10 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 18 اسلام آباد 35 لاہور 25 ملتان 5پشاور کین1پرواز منسوخ کی گئی۔ کراچی 139 لاہور 98اسلام آباد 115 کوئٹہ 18 سیالکوٹ 16پشاور 16فیصل اباد 8 اور ملتان سے 29پروازیں اپریٹ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید