• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی وزیر خارجہ کا مسک پر یورپی رہنماؤں کیخلاف آن لائن مہمات چلانے کا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک) فرانسیسی وزیرخارجہ کا مسک پر یورپی رہنماؤں کیخلاف آن لائن مہمات چلانے کا الزام،ژاں نوئل بارو کی ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تنقید،فرانس میں 2027صدارتی انتخابات سے قبل بیرونی مداخلت پر اظہارتشویش ،امیگریشن، سیکولرازم و اسرائیل فلسطین تنازع جیسے معاملات کو معاشرتی تقسیم اور نفرت بڑھانے کے لیے استعمال کرنے کا الزام لگایا۔

دنیا بھر سے سے مزید