• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیزل فراہمی سے متعلق ’’امریکا روس معاہدہ‘‘ انتہائی خطرناک فیصلہ ہے، اطالوی وزیر اعظم

کراچی (نیوز ڈیسک)اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ ڈیزل کی فراہمی سے متعلق امریکہ اور روس کے درمیان معاہدہ ایک ’’انتہائی خطرناک فیصلہ‘‘ ہے، جو روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یوکرین کے ساتھ مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششوں کے منافی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید