• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست وسکونسن میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ وسکونسن ڈیلز کے قریب قصبے ڈیلونا میں پیش آیا۔ طیارے میں 5 افراد اور ایک بچہ سوار تھا، جو حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

دنیا بھر سے سے مزید