• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی بحری ناکہ بندی ناکام، ایران سے LPG اور جیٹ فیول کی برآمدات جاری

دمشق ،لندن(نیوز ڈیسک)امریکہ کی بحری ناکہ بندی کے باوجودایران سے LPGاور جیٹ فیول کی برآمدات جاری ہیں۔سمندری سیکورٹی ذرائع اور سیٹلائٹ ڈیٹا کے مطابق تہران عمان کے ساحل کے قریب خلیجی ممالک کے دیگر جہازوں کی آڑ لے کر ’شپ ٹو شپ‘ نقل و حمل کا طریقہ استعمال کررہاہے، جولائی سےاب تک41لاکھ بیرل ایل پی جی لیکر8گیس ٹینکرز نےخلیج عمان عبورکرلیاہے۔

دنیا بھر سے سے مزید