کراچی (نیوز ڈیسک)نیتن یاہو کو ہرانے کیلئے اسرائیلی عرب رہنما اور یہودی سیاست دان متحد، اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف انتخابی مہم میں عرب جماعت کے رہنما منصور عباس اہم کردار میں آگئے۔اسرائیل کی 20فیصد آبادی عرب ، منصور ان کے مسائل اٹھا رہے ہیں،اپوزیشن کے لیےان کی حمایت اہمیت کی حامل ہے۔