• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: اسکول میں فائرنگ 3 بچے اور ایک استاد ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست اوریگون میں 16سالہ لڑکے نے اسکول میں فائرنگ کر کے 3بچوں اور ایک استاد کو قتل کر دیا۔فائرنگ سے ہلاک بچوں کی عمریں پانچ، آٹھ اور گیارہ سال معلوم ہوئی ہیں، جب کہ مقتول استاد کی عمر 54سال تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید