کراچی (نیوز ڈیسک) ایلون مسک نے دنیا کی پہلی اڑنے والی کار متعارف کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔گاڑی راکٹ کی طرح فضا میں پرواز کرنے، قلابازیاں کھانے اور بحفاظت زمین پر اترنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پرواز کیلئے عوامی سڑکوں پر پابندی،پیداوار 2028میں شروع، قیمت دو لاکھ ڈالر سے زیادہ ،بھاری پیشگی رقم مقرر۔