• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کا مقابلہ کرنیوالے پاکستان کو مستحکم حکومت کی ضرورت ہے، ٹام سوازی

نیویارک( عظیم ایم میاں) امریکی کانگریس کے اراکین پر مشتمل پاکستانی کاکس’’ Pakistani Caucus‘‘ کے سربراہ ڈیموکریٹ کانگریس مین ٹام سوزی( Tom Souzzi) نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کا سامنا کر رہاہے،لہٰذا پاکستان کو ایک مستحکم حکومت کی ضرورت ہے، انہوں نے پاک،بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے کے دو ایٹمی ممالک کے درمیان ڈائیلاگ اور امن کی ضرورت پر زور دیا۔

اہم خبریں سے مزید