• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کرکے بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ نئے نوٹم نمبر A0590 کے مطابق بھارتی ایئر لائنز، بھارت رجسٹرڈ، لیزڈ یا کمرشل، فوجی طیارے 24 نومبر 2026 کی صبح 5 بجے پاکستانی فضائی حدود میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

اہم خبریں سے مزید