• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ ٹیم ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں شرکت کرے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آیندہ ماہ آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں شرکت کرے گی ۔ ٹورنامنٹ 12 سے 26 نومبر بنکاک میں ہوگا۔ ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پانچ ویمن ٹیمیں ایسوسی ایٹ ممالک کی ہیں۔ 10 ویمن ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید