• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی ٹیلنٹ پروگرام سکول کرکٹ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ملک بھر میں جاری پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار اسکول کرکٹ 2026 فیز ٹو کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ملتان کا فائنل آج ایم سی جی گراؤنڈ نواں شہر ملتان میں کھیلا جائے گا فائنل میچ دفاعی چیمپئن گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری اسکول ملتان اور گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول گلگشت ملتان کے درمیان ہوگا دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
ملتان سے مزید