ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا میں ایچ ای سی نیڈ بیسڈ سکالر شپ کا اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال منعقد ہوا ،جس میں فیصلہ کیاگیا کہ طلبہ وطالبات کو ڈیڈھ کروڑ روپے کے سکالرشپ شفاف طریقے سے دیں جائینگے اجلاس میں جاوید حسن اعوان ، ڈاکٹر امان اللہ ، ڈاکٹر جاوید اختر ، ڈاکٹر سہیل ارشد ، ڈاکٹر راشدہ عتیق ، ڈاکٹر رضیہ شبانہ ، ڈاکٹر عنبرین علیم ، انتخاب عالم نے شرکت کی۔