• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں، شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان شہر اور گردونواح میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گارڈن ٹاؤن میں دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے نوجوان سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ تین روز قبل پیش آیا تھا، متاثرہ نوجوان کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ملتان سے مزید