• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی اسلام آباد برمنگھم پروازیں یکم دسمبر سے شروع ہونے کا امکان

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اسلام آباد سے برمنگھم کیلئے پروازیں شروع کر رہی ہے۔ مکنہ طور پر یکم دسمبر 2026سے یہ پروازیں ہفتے میں 3بار منگل، جمعرات، ہفتہ کو چلائی جائیں گی، جن کیلئے بوئنگ 777طیارے استعمال ہوں گے۔ پرواز پی کے 791 دن 12:15 بجے اسلام آباد سے روانہ ہوکر شام 4 بجے برمنگھم پہنچے گی۔

اہم خبریں سے مزید