• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے روہڑی تک ریلوے لائن پر کام اگلے سال شروع ہوگا

اسلام آباد ( رانا غلام قادر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے کراچی سے روہڑی تک ریلوے لائن پر کام اگلے سال شروع ہو گا،موجودہ حکومت نے ریلوے کی دو لاکھ ایکڑ اراضی واگزار کرائی ،سرکاری و نجی شعبوں سے ریلوے کی تمام اراضی واگزار کرائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید