• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک بیٹھے مفت خور یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن، خواجہ آصف

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے مفت خور یوٹیوبرز درحقیقت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سب سے بڑے دشمن ہیں ، وہ باہر محفوظ بیٹھ کر نوٹ چھاپ رہے ہیں، ان کی منفی اور اشتعال انگیز پوسٹس کی قیمت پاکستان کے اندر پی ٹی آئی کو چکانی پڑتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید