اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وفاقی حکومت کا بلوچستان کے امیدواروں کی وفاقی ملازمتوں میں بھرتیوں کے عمل میں سہولت فراہم کرنے کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بلوچستان فیڈرل ایمپلائمنٹ فسیلیٹیشن سیل قائم کردیا گیا ہے۔