دبئی ( جنگ نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمعرات کو پیش گوئی کی ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی قیادت میں جاری جنگ کے باعث رواں سال مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقا اور پاکستان کی معاشی پیداوار میں نمایاں کمی آئے گی اور خطے کی معیشت 1.3 فیصد تک سکڑے گی۔