• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

KP بڑا انتظامی فیصلہ، ڈپٹی کمشنرز کو گرفتاری و نظر بندی کے اختیارات

پشاور( جنگ نیوز) خیبر پختونخوا میں بڑا انتظامی فیصلہ، ڈپٹی کمشنرز کو گرفتاری و نظر بندی کے اختیارات،ایک بیان میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایم پی او کے تحت خیبرپختونخوا کے ڈپٹی کمشنرز کو اختیارات تفویض کئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید