اسلام آباد ( رانا غلام قادر)وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کے لیے اہم سفری ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے پروازوں کی پیشگی تصدیق اور متبادل سفری انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔