• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیڈو کا سندھ کیلئے 40 ملین ڈالر کا پروگرام، وزیراعلیٰ سے ملاقات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) یونیڈو کا سندھ کیلئے 40 ملین ڈالر کا پروگرام، وزیر اعلیٰ سے ملاقات، منیجنگ ڈائریکٹر فاتو حائی دارا اور مراد علی شاہ میں دیہی ترقی، روزگار اور موسمیاتی منصوبوں پر اتفاق ۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے صنعتی ترقی کے ادارے (یونیڈو) کی منیجنگ ڈائریکٹر فاتو حائی دارا نےوزیر اعلیٰ سندھ کو بتایا کہ پاکستان نے یونیڈو کے ساتھ پی سی پی فریم ورک پر دستخط کئے ہیں
اہم خبریں سے مزید