اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے پاکستان ریلویز پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) محمد وصال فخر سلطان کو عہدے سے تبدیل کر دیا ہے اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ریلویز پولیس میں تعینات پولیس سروس گریڈ 20 کے افسر سرفراز احمد فلکی کو آئی جی پاکستان ریلویز پولیس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔